Selected

Original Text
Muhammad Junagarhi

Available Translations

95 At-Tīn ٱلتِّين

< Previous   8 Āyah   The Fig      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

95:1 وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ
95:1 قسم ہے انجیر کی اور زیتون کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:2 وَطُورِ سِينِينَ
95:2 اور طور سِینِین کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:3 وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ
95:3 اور اس امن والے شہر کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:4 لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
95:4 یقیناً ہم نے انسان کو بہترین صورت میں پیدا کیا - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:5 ثُمَّ رَدَدْنَـٰهُ أَسْفَلَ سَـٰفِلِينَ
95:5 پھر اسے نیچوں سے نیچا کر دیا - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:6 إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
95:6 لیکن جو لوگ ایمان ﻻئے اور (پھر) نیک عمل کیے تو ان کے لئے ایسا اجر ہے جو کبھی ختم نہ ہوگا - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:7 فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ
95:7 پس تجھے اب روز جزا کے جھٹلانے پر کون سی چیز آماده کرتی ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

95:8 أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَ
95:8 کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)