Selected

Original Text
Ahmed Ali

Available Translations

105 Al-Fīl ٱلْفِيل

< Previous   5 Āyah   The Elephant      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

105:1 أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ
105:1 کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا - Ahmed Ali (Urdu)

105:2 أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ
105:2 کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا - Ahmed Ali (Urdu)

105:3 وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
105:3 اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے - Ahmed Ali (Urdu)

105:4 تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
105:4 جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے - Ahmed Ali (Urdu)

105:5 فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ
105:5 پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا - Ahmed Ali (Urdu)