Selected

Original Text
Muhammad Junagarhi

Available Translations

97 Al-Qadr ٱلْقَدْر

< Previous   5 Āyah   The Power      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

97:1 إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ
97:1 یقیناً ہم نے اسے شب قدر میں نازل فرمایا - Muhammad Junagarhi (Urdu)

97:2 وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ
97:2 تو کیا سمجھا کہ شب قدر کیا ہے؟ - Muhammad Junagarhi (Urdu)

97:3 لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
97:3 شب قدر ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

97:4 تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
97:4 اس (میں ہر کام) کے سر انجام دینے کو اپنے رب کے حکم سے فرشتے اور روح (جبرائیل) اترتے ہیں - Muhammad Junagarhi (Urdu)

97:5 سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ
97:5 یہ رات سراسر سلامتی کی ہوتی ہے اور فجر کے طلوع ہونے تک (رہتی ہے) - Muhammad Junagarhi (Urdu)