Selected

Original Text
Ahmed Raza Khan

Available Translations

1 Al-Fātiĥah ٱلْفَاتِحَة

7 Āyah   The Opener      Next >  

1:1 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1:1 اللہ کے نام سے شروع جو بہت مہربان رحمت والا - Ahmed Raza Khan (Urdu)

1:2 ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
1:2 سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

1:3 ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1:3 بہت مہربان رحمت والا، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

1:4 مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
1:4 روز جزا کا مالک، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

1:5 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
1:5 ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

1:6 ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ
1:6 ہم کو سیدھا راستہ چلا، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

1:7 صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
1:7 راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا، نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا - Ahmed Raza Khan (Urdu)