Selected

Original Text
Muhammad Junagarhi

Available Translations

106 Quraysh قريش قُرَيْش

< Previous   4 Āyah   Quraysh      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

106:1 لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ
106:1 قریش کے مانوس کرنے کے لئے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

106:2 إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ
106:2 (یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے۔ (اس کے شکریہ میں) - Muhammad Junagarhi (Urdu)

106:3 فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ
106:3 پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں - Muhammad Junagarhi (Urdu)

106:4 ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ
106:4 جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا - Muhammad Junagarhi (Urdu)