Selected

Original Text
Ahmed Ali

Available Translations

111 Al-Masad ٱلْمَسَد

< Previous   5 Āyah   The Palm Fiber, Flame      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

111:1 تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ
111:1 ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اوروہ ہلاک ہو گیا - Ahmed Ali (Urdu)

111:2 مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
111:2 اس کا مال اورجو کچھ اس نے کمایا اس کے کام نہ آیا - Ahmed Ali (Urdu)

111:3 سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
111:3 وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا - Ahmed Ali (Urdu)

111:4 وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ
111:4 اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی - Ahmed Ali (Urdu)

111:5 فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ
111:5 اس کی گردن میں موُنج کی رسیّ ہے - Ahmed Ali (Urdu)