Selected

Original Text
Abul A'ala Maududi

Available Translations

109 Al-Kāfirūn ٱلْكَافِرُون

< Previous   6 Āyah   The Disbelievers      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

109:1 قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ
109:1 کہہ دو کہ اے کافرو - Abul A'ala Maududi (Urdu)

109:2 لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
109:2 میں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو - Abul A'ala Maududi (Urdu)

109:3 وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
109:3 اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں - Abul A'ala Maududi (Urdu)

109:4 وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ
109:4 اور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے - Abul A'ala Maududi (Urdu)

109:5 وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ
109:5 اور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں - Abul A'ala Maududi (Urdu)

109:6 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ
109:6 تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین - Abul A'ala Maududi (Urdu)