Selected

Original Text
Ahmed Ali

Available Translations

91 Ash-Shams ٱلشَّمْس

< Previous   15 Āyah   The Sun      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

91:1 وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا
91:1 سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے - Ahmed Ali (Urdu)

91:2 وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
91:2 اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے - Ahmed Ali (Urdu)

91:3 وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
91:3 اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے - Ahmed Ali (Urdu)

91:4 وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا
91:4 اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے - Ahmed Ali (Urdu)

91:5 وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا
91:5 اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا - Ahmed Ali (Urdu)

91:6 وَٱلْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا
91:6 اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا - Ahmed Ali (Urdu)

91:7 وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا
91:7 اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا - Ahmed Ali (Urdu)

91:8 فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا
91:8 پھر اس کو اس کی بدی اور نیکی سمجھائی - Ahmed Ali (Urdu)

91:9 قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا
91:9 بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا - Ahmed Ali (Urdu)

91:10 وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا
91:10 اوربے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا - Ahmed Ali (Urdu)

91:11 كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ
91:11 ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا - Ahmed Ali (Urdu)

91:12 إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا
91:12 جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا - Ahmed Ali (Urdu)

91:13 فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَـٰهَا
91:13 پس ان سے الله کے رسول نے کہا کہ الله کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو - Ahmed Ali (Urdu)

91:14 فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا
91:14 پس انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ان پر ان کے رب نےان کےگناہوں کے بدلے ہلاکت نازل کی پھر ان کو برابر کر دیا - Ahmed Ali (Urdu)

91:15 وَلَا يَخَافُ عُقْبَـٰهَا
91:15 اوراس نے اس کےانجام کی پروا نہ کی - Ahmed Ali (Urdu)