Selected
Original Text
Muhammad Junagarhi
Abdullah Yusuf Ali
Abdul Majid Daryabadi
Abul Ala Maududi
Ahmed Ali
Ahmed Raza Khan
A. J. Arberry
Ali Quli Qarai
Hasan al-Fatih Qaribullah and Ahmad Darwish
Mohammad Habib Shakir
Mohammed Marmaduke William Pickthall
Muhammad Sarwar
Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali and Muhammad Muhsin Khan
Safi-ur-Rahman al-Mubarakpuri
Saheeh International
Talal Itani
Transliteration
Wahiduddin Khan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
91:1
وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا
91:1
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:2
وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا
91:2
قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:3
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا
91:3
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:4
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا
91:4
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:5
وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا
91:5
قسم ہے آسمان کی اور اس کے بنانے کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:6
وَٱلْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا
91:6
قسم ہے زمین کی اور اسے ہموار کرنے کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:7
وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّىٰهَا
91:7
قسم ہے نفس کی اور اسے درست بنانے کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:8
فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا
91:8
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:9
قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا
91:9
جس نے اسے پاک کیا وه کامیاب ہوا - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:10
وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا
91:10
اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وه ناکام ہوا - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:11
كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ
91:11
(قوم) ﺛمود نے اپنی سرکشی کے باعﺚ جھٹلایا - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:12
إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا
91:12
جب ان میں کا بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:13
فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَـٰهَا
91:13
انہیں اللہ کے رسول نے فرما دیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاﻇت کرو) - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:14
فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا
91:14
ان لوگوں نے اپنے پیغمبر کو جھوٹا سمجھ کر اس اونٹنی کی کوچیں کاٹ دیں، پس ان کے رب نے ان کے گناہوں کے باعﺚ ان پر ہلاکت ڈالی اور پھر ہلاکت کو عام کر دیا اور اس بستی کو برابر کردیا - Muhammad Junagarhi (Urdu)
91:15
وَلَا يَخَافُ عُقْبَـٰهَا
91:15
وه نہیں ڈرتا اس کے تباه کن انجام سے - Muhammad Junagarhi (Urdu)