Selected

Original Text
Ahmed Ali

Available Translations

94 Ash-Sharĥ or Al-Inshirah ٱلشَّرْح

< Previous   8 Āyah   The Relief or Solace or Comfort      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

94:1 أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ صَدْرَكَ
94:1 کیا ہم نے آپ کا سینہ نہیں کھول دیا - Ahmed Ali (Urdu)

94:2 وَوَضَعْنَا عَنكَ وِزْرَكَ
94:2 اور کیا آپ سے آپ کا وہ بوجھ نہیں اتار دیا - Ahmed Ali (Urdu)

94:3 ٱلَّذِىٓ أَنقَضَ ظَهْرَكَ
94:3 جس نے آپ کی کمر جھکا دی تھی - Ahmed Ali (Urdu)

94:4 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
94:4 اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا - Ahmed Ali (Urdu)

94:5 فَإِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
94:5 پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے - Ahmed Ali (Urdu)

94:6 إِنَّ مَعَ ٱلْعُسْرِ يُسْرًا
94:6 بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے - Ahmed Ali (Urdu)

94:7 فَإِذَا فَرَغْتَ فَٱنصَبْ
94:7 پس جب آپ (تبلیغ احکام سے) فارغ ہوں تو ریاضت کیجئے - Ahmed Ali (Urdu)

94:8 وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرْغَب
94:8 اور اپنے رب کی طرف دل لگائیے - Ahmed Ali (Urdu)