Selected

Original Text
Muhammad Hussain Najafi

Available Translations

105 Al-Fīl ٱلْفِيل

< Previous   5 Āyah   The Elephant      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

105:1 أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ
105:1 کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا (سلوک) کیا؟ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

105:2 أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ
105:2 کیا اس نے ان کی تدبیر و ترکیب کو بےکار نہیں کر دیا؟ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

105:3 وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
105:3 ان پر (ہر سمت سے) ابابیل نامی پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیئے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

105:4 تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
105:4 جو ان پر سنگِ گل (پکی ہوئی مٹی کے پتھر) مارتے تھے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

105:5 فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ
105:5 آخرکار اللہ نے انہیں (مویشیوں کے) کھائے ہوئے بھو سے کی طرح کر دیا۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)