Selected
Original Text
Ahmed Ali
Abdullah Yusuf Ali
Abdul Majid Daryabadi
Abul Ala Maududi
Ahmed Ali
Ahmed Raza Khan
A. J. Arberry
Ali Quli Qarai
Hasan al-Fatih Qaribullah and Ahmad Darwish
Mohammad Habib Shakir
Mohammed Marmaduke William Pickthall
Muhammad Sarwar
Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali and Muhammad Muhsin Khan
Safi-ur-Rahman al-Mubarakpuri
Saheeh International
Talal Itani
Transliteration
Wahiduddin Khan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
87:1
سَبِّحِ ٱسْمَ رَبِّكَ ٱلْأَعْلَى
87:1
اپنے رب کے نام کی تسبیح کیا کر جو سب سے اعلیٰ ہے - Ahmed Ali (Urdu)
87:2
ٱلَّذِى خَلَقَ فَسَوَّىٰ
87:2
وہ جس نے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا - Ahmed Ali (Urdu)
87:3
وَٱلَّذِى قَدَّرَ فَهَدَىٰ
87:3
اور جس نے اندازہ ٹھہرایا پھر راہ دکھائی - Ahmed Ali (Urdu)
87:4
وَٱلَّذِىٓ أَخْرَجَ ٱلْمَرْعَىٰ
87:4
اور وہ جس نے چارہ نکالا - Ahmed Ali (Urdu)
87:5
فَجَعَلَهُۥ غُثَآءً أَحْوَىٰ
87:5
پھر اس کو خشک چورا سیاہ کر دیا - Ahmed Ali (Urdu)
87:6
سَنُقْرِئُكَ فَلَا تَنسَىٰٓ
87:6
البتہ ہم آپ کو پڑھائیں گے پھر آپ نہ بھولیں گے - Ahmed Ali (Urdu)
87:7
إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُ ۚ إِنَّهُۥ يَعْلَمُ ٱلْجَهْرَ وَمَا يَخْفَىٰ
87:7
مگر جو الله چاہے بے شک وہ ہرظاہر اور چھپی بات کو جانتا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
87:8
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَىٰ
87:8
اور ہم آپ کو آسان شریعت کے سمجھنے کی توفیق دیں گے - Ahmed Ali (Urdu)
87:9
فَذَكِّرْ إِن نَّفَعَتِ ٱلذِّكْرَىٰ
87:9
پس آپ نصیحت کیجیئے اگر نصیحت فائدہ دے - Ahmed Ali (Urdu)
87:10
سَيَذَّكَّرُ مَن يَخْشَىٰ
87:10
جو الله سے ڈرتا ہے وہ جلدی سمجھ جائے گا - Ahmed Ali (Urdu)
87:11
وَيَتَجَنَّبُهَا ٱلْأَشْقَى
87:11
اور اس سے بڑا بدنصیب الگ رہے گا - Ahmed Ali (Urdu)
87:12
ٱلَّذِى يَصْلَى ٱلنَّارَ ٱلْكُبْرَىٰ
87:12
جو سخت آگ میں داخل ہوگا - Ahmed Ali (Urdu)
87:13
ثُمَّ لَا يَمُوتُ فِيهَا وَلَا يَحْيَىٰ
87:13
پھر اس میں نہ تو مرے گا اور نہ جیئے گا - Ahmed Ali (Urdu)
87:14
قَدْ أَفْلَحَ مَن تَزَكَّىٰ
87:14
بے شک وہ کامیاب ہوا جو پاک ہو گیا - Ahmed Ali (Urdu)
87:15
وَذَكَرَ ٱسْمَ رَبِّهِۦ فَصَلَّىٰ
87:15
اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی - Ahmed Ali (Urdu)
87:16
بَلْ تُؤْثِرُونَ ٱلْحَيَوٰةَ ٱلدُّنْيَا
87:16
بلکہ تم تودنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہو - Ahmed Ali (Urdu)
87:17
وَٱلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌ وَأَبْقَىٰٓ
87:17
حالانکہ آخرت بہتر اور زیادہ پائدار ہے - Ahmed Ali (Urdu)
87:18
إِنَّ هَـٰذَا لَفِى ٱلصُّحُفِ ٱلْأُولَىٰ
87:18
بے شک یہی پہلے صحیفوں میں ہے - Ahmed Ali (Urdu)
87:19
صُحُفِ إِبْرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ
87:19
(یعنی) ابراھیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں - Ahmed Ali (Urdu)