Selected
Original Text
Abul A'ala Maududi
Abdullah Yusuf Ali
Abdul Majid Daryabadi
Abul Ala Maududi
Ahmed Ali
Ahmed Raza Khan
A. J. Arberry
Ali Quli Qarai
Hasan al-Fatih Qaribullah and Ahmad Darwish
Mohammad Habib Shakir
Mohammed Marmaduke William Pickthall
Muhammad Sarwar
Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali and Muhammad Muhsin Khan
Safi-ur-Rahman al-Mubarakpuri
Saheeh International
Talal Itani
Transliteration
Wahiduddin Khan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
92:1
وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ
92:1
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:2
وَٱلنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
92:2
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:3
وَمَا خَلَقَ ٱلذَّكَرَ وَٱلْأُنثَىٰٓ
92:3
اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:4
إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ
92:4
درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:5
فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَٱتَّقَىٰ
92:5
تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:6
وَصَدَّقَ بِٱلْحُسْنَىٰ
92:6
اور بھلائی کو سچ مانا - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:7
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْيُسْرَىٰ
92:7
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:8
وَأَمَّا مَنۢ بَخِلَ وَٱسْتَغْنَىٰ
92:8
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:9
وَكَذَّبَ بِٱلْحُسْنَىٰ
92:9
اور بھلائی کو جھٹلایا - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:10
فَسَنُيَسِّرُهُۥ لِلْعُسْرَىٰ
92:10
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہولت دیں گے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:11
وَمَا يُغْنِى عَنْهُ مَالُهُۥٓ إِذَا تَرَدَّىٰٓ
92:11
اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟ - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:12
إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
92:12
بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمہ ہے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:13
وَإِنَّ لَنَا لَلْـَٔاخِرَةَ وَٱلْأُولَىٰ
92:13
اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:14
فَأَنذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ
92:14
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:15
لَا يَصْلَىٰهَآ إِلَّا ٱلْأَشْقَى
92:15
اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:16
ٱلَّذِى كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
92:16
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:17
وَسَيُجَنَّبُهَا ٱلْأَتْقَى
92:17
اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:18
ٱلَّذِى يُؤْتِى مَالَهُۥ يَتَزَكَّىٰ
92:18
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:19
وَمَا لِأَحَدٍ عِندَهُۥ مِن نِّعْمَةٍ تُجْزَىٰٓ
92:19
اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:20
إِلَّا ٱبْتِغَآءَ وَجْهِ رَبِّهِ ٱلْأَعْلَىٰ
92:20
وہ تو صرف اپنے رب برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے - Abul A'ala Maududi (Urdu)
92:21
وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
92:21
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا - Abul A'ala Maududi (Urdu)