Selected

Original Text
Muhammad Junagarhi

Available Translations

86 Aţ-Ţāriq ٱلطَّارِق

< Previous   17 Āyah   The Nightcommer      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

86:1 وَٱلسَّمَآءِ وَٱلطَّارِقِ
86:1 قسم ہے آسمان کی اور اندھیرے میں روشن ہونے والے کی - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:2 وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلطَّارِقُ
86:2 تجھے معلوم بھی ہے کہ وه رات کو نمودار ہونے والی چیز کیا ہے؟ - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:3 ٱلنَّجْمُ ٱلثَّاقِبُ
86:3 وه روشن ستاره ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:4 إِن كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْهَا حَافِظٌ
86:4 کوئی ایسا نہیں جس پر نگہبان فرشتہ نہ ہو - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:5 فَلْيَنظُرِ ٱلْإِنسَـٰنُ مِمَّ خُلِقَ
86:5 انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وه کس چیز سے پیدا کیا گیا ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:6 خُلِقَ مِن مَّآءٍ دَافِقٍ
86:6 وه ایک اچھلتے پانی سے پیدا کیا گیا ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:7 يَخْرُجُ مِنۢ بَيْنِ ٱلصُّلْبِ وَٱلتَّرَآئِبِ
86:7 جو پیٹھ اور سینے کے درمیان سے نکلتا ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:8 إِنَّهُۥ عَلَىٰ رَجْعِهِۦ لَقَادِرٌ
86:8 بیشک وه اسے پھیر ﻻنے پر یقیناً قدرت رکھنے واﻻ ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:9 يَوْمَ تُبْلَى ٱلسَّرَآئِرُ
86:9 جس دن پوشیده بھیدوں کی جانچ پڑتال ہوگی - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:10 فَمَا لَهُۥ مِن قُوَّةٍ وَلَا نَاصِرٍ
86:10 تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:11 وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلرَّجْعِ
86:11 بارش والے آسمان کی قسم! - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:12 وَٱلْأَرْضِ ذَاتِ ٱلصَّدْعِ
86:12 اور پھٹنے والی زمین کی قسم! - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:13 إِنَّهُۥ لَقَوْلٌ فَصْلٌ
86:13 بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:14 وَمَا هُوَ بِٱلْهَزْلِ
86:14 یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:15 إِنَّهُمْ يَكِيدُونَ كَيْدًا
86:15 البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:16 وَأَكِيدُ كَيْدًا
86:16 اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں - Muhammad Junagarhi (Urdu)

86:17 فَمَهِّلِ ٱلْكَـٰفِرِينَ أَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًۢا
86:17 تو کافروں کو مہلت دے انہیں تھوڑے دنوں چھوڑ دے - Muhammad Junagarhi (Urdu)