Selected

Original Text
Muhammad Hussain Najafi

Available Translations

100 Al-`Ādiyāt ٱلْعَادِيَات

< Previous   11 Āyah   The Courser      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

100:1 وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ ضَبْحًا
100:1 قَسم ہے ان گھوڑوں کی جو پھنکارے مارتے ہوئے دوڑتے ہیں۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:2 فَٱلْمُورِيَـٰتِ قَدْحًا
100:2 پھر اپنی ٹاپوں کی ٹھوکر سے (پتھر سے) چنگاریاں نکا لتے ہیں۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:3 فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًا
100:3 پھر صبح کے وقت (اچانک) چھاپہ مارتے ہیں۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:4 فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا
100:4 تو اس طرح گَرد و غبار اڑاتے ہیں۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:5 فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا
100:5 پھر اسی حالت میں (دشمن کی) جماعت (لشکر) میں گھس جاتے ہیں۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:6 إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ
100:6 بےشک انسان اپنے پروردگار کا بڑا ناشکرا ہے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:7 وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ
100:7 اور وہ خود اس پر گواہ ہے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:8 وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
100:8 اور وہ مال و دولت کی محبت میں بڑا سخت (گرفتار) ہے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:9 ۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ
100:9 کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا جب قبروں سے نکال لیا جائے گا جو کچھ ان میں (دفن) ہے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:10 وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ
100:10 اور جو کچھ سینوں میں (چھپا ہوا) ہے وہ ظاہر کر دیا جائے گا۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

100:11 إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ
100:11 اس دن ان کا پروردگار ان کے حالات سے بڑا باخبر ہوگا۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)