Selected

Original Text
Ahmed Raza Khan

Available Translations

81 At-Takwīr ٱلتَّكْوِير

< Previous   29 Āyah   The Overthrowing      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

81:1 إِذَا ٱلشَّمْسُ كُوِّرَتْ
81:1 جب دھوپ لپیٹی جائے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:2 وَإِذَا ٱلنُّجُومُ ٱنكَدَرَتْ
81:2 اور جب تارے جھڑ پڑیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:3 وَإِذَا ٱلْجِبَالُ سُيِّرَتْ
81:3 اور جب پہاڑ چلائے جائیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:4 وَإِذَا ٱلْعِشَارُ عُطِّلَتْ
81:4 اور جب تھلکی (گابھن) اونٹنیاں چھوٹی پھریں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:5 وَإِذَا ٱلْوُحُوشُ حُشِرَتْ
81:5 اور جب وحشی جانور جمع کیے جائیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:6 وَإِذَا ٱلْبِحَارُ سُجِّرَتْ
81:6 اور جب سمندر سلگائے جائیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:7 وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتْ
81:7 اور جب جانوں کے جوڑ بنیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:8 وَإِذَا ٱلْمَوْءُۥدَةُ سُئِلَتْ
81:8 اور جب زندہ دبائی ہوئی سے پوچھا جائے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:9 بِأَىِّ ذَنۢبٍ قُتِلَتْ
81:9 کس خطا پر ماری گئی - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:10 وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتْ
81:10 اور جب نامہٴ اعمال کھولے جائیں، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:11 وَإِذَا ٱلسَّمَآءُ كُشِطَتْ
81:11 اور جب آسمان جگہ سے کھینچ لیا جائے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:12 وَإِذَا ٱلْجَحِيمُ سُعِّرَتْ
81:12 اور جب جہنم بھڑکایا جائے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:13 وَإِذَا ٱلْجَنَّةُ أُزْلِفَتْ
81:13 اور جب جنت پاس لائی جائے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:14 عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّآ أَحْضَرَتْ
81:14 ہر جان کو معلوم ہوجائے گا جو حاضر لائی - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:15 فَلَآ أُقْسِمُ بِٱلْخُنَّسِ
81:15 تو قسم ہے ان کی جو الٹے پھریں، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:16 ٱلْجَوَارِ ٱلْكُنَّسِ
81:16 سیدھے چلیں تھم رہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:17 وَٱلَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
81:17 اور رات کی جب پیٹھ دے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:18 وَٱلصُّبْحِ إِذَا تَنَفَّسَ
81:18 اور صبح کی جب دم لے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:19 إِنَّهُۥ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
81:19 بیشک یہ عزت والے رسول کا پڑھنا ہے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:20 ذِى قُوَّةٍ عِندَ ذِى ٱلْعَرْشِ مَكِينٍ
81:20 جو قوت والا ہے مالک عرش کے حضور عزت والا وہاں اس کا حکم مانا جاتا ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:21 مُّطَاعٍ ثَمَّ أَمِينٍ
81:21 امانت دار ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:22 وَمَا صَاحِبُكُم بِمَجْنُونٍ
81:22 اور تمہارے صاحب مجنون نہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:23 وَلَقَدْ رَءَاهُ بِٱلْأُفُقِ ٱلْمُبِينِ
81:23 اور بیشک انہوں نے اسے روشن کنارہ پر دیکھا - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:24 وَمَا هُوَ عَلَى ٱلْغَيْبِ بِضَنِينٍ
81:24 اور یہ نبی غیب بتانے میں بخیل نہیں، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:25 وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَيْطَـٰنٍ رَّجِيمٍ
81:25 اور قرآن، مردود شیطان کا پڑھا ہوا نہیں، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:26 فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
81:26 پھر کدھر جاتے ہو - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:27 إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ لِّلْعَـٰلَمِينَ
81:27 وہ تو نصیحت ہی ہے سارے جہان کے لیے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:28 لِمَن شَآءَ مِنكُمْ أَن يَسْتَقِيمَ
81:28 اس کے لیے جو تم میں سیدھا ہونا چاہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

81:29 وَمَا تَشَآءُونَ إِلَّآ أَن يَشَآءَ ٱللَّهُ رَبُّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
81:29 اور تم کیا چا ہو مگر یہ کہ چاہے اللہ سارے جہان کا رب، - Ahmed Raza Khan (Urdu)