Selected

Original Text
Ahmed Ali

Available Translations

99 Az-Zalzalah ٱلزَّلْرَلَة

< Previous   8 Āyah   The Earthquake      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

99:1 إِذَا زُلْزِلَتِ ٱلْأَرْضُ زِلْزَالَهَا
99:1 جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی - Ahmed Ali (Urdu)

99:2 وَأَخْرَجَتِ ٱلْأَرْضُ أَثْقَالَهَا
99:2 اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی - Ahmed Ali (Urdu)

99:3 وَقَالَ ٱلْإِنسَـٰنُ مَا لَهَا
99:3 اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا - Ahmed Ali (Urdu)

99:4 يَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ أَخْبَارَهَا
99:4 اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی - Ahmed Ali (Urdu)

99:5 بِأَنَّ رَبَّكَ أَوْحَىٰ لَهَا
99:5 اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا - Ahmed Ali (Urdu)

99:6 يَوْمَئِذٍ يَصْدُرُ ٱلنَّاسُ أَشْتَاتًا لِّيُرَوْا۟ أَعْمَـٰلَهُمْ
99:6 اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں - Ahmed Ali (Urdu)

99:7 فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُۥ
99:7 پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا - Ahmed Ali (Urdu)

99:8 وَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَهُۥ
99:8 اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا - Ahmed Ali (Urdu)