Selected
Original Text
Ahmed Ali
Abdullah Yusuf Ali
Abdul Majid Daryabadi
Abul Ala Maududi
Ahmed Ali
Ahmed Raza Khan
A. J. Arberry
Ali Quli Qarai
Hasan al-Fatih Qaribullah and Ahmad Darwish
Mohammad Habib Shakir
Mohammed Marmaduke William Pickthall
Muhammad Sarwar
Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali and Muhammad Muhsin Khan
Safi-ur-Rahman al-Mubarakpuri
Saheeh International
Talal Itani
Transliteration
Wahiduddin Khan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
96:1
ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ
96:1
اپنے رب کے نام سے پڑھیئے جس نے سب کو پیدا کیا - Ahmed Ali (Urdu)
96:2
خَلَقَ ٱلْإِنسَـٰنَ مِنْ عَلَقٍ
96:2
انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا - Ahmed Ali (Urdu)
96:3
ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُ
96:3
پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:4
ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِ
96:4
جس نے قلم سے سکھایا - Ahmed Ali (Urdu)
96:5
عَلَّمَ ٱلْإِنسَـٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْ
96:5
انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا - Ahmed Ali (Urdu)
96:6
كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لَيَطْغَىٰٓ
96:6
ہرگز نہیں بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:7
أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓ
96:7
جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:8
إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓ
96:8
بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:9
أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰ
96:9
کیا آپ نے اس کو دیکھا جو منع کرتا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:10
عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ
96:10
ایک بندے کو جب کہ وہ نماز پڑھتا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:11
أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓ
96:11
بھلا دیکھو تو سہی اگر وہ راہ پر ہوتا - Ahmed Ali (Urdu)
96:12
أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓ
96:12
یا پرہیز گاری سکھاتا - Ahmed Ali (Urdu)
96:13
أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓ
96:13
بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا - Ahmed Ali (Urdu)
96:14
أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰ
96:14
تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے - Ahmed Ali (Urdu)
96:15
كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِ
96:15
ہرگزایسا نہیں چاہیئے اگر وہ باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے - Ahmed Ali (Urdu)
96:16
نَاصِيَةٍ كَـٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍ
96:16
پیشانی جھوٹی خطا کار - Ahmed Ali (Urdu)
96:17
فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥ
96:17
پس وہ اپنے مجلس والوں کو بلا لے - Ahmed Ali (Urdu)
96:18
سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَ
96:18
ہم بھی مؤکلین دوزخ کو بلا لیں گے - Ahmed Ali (Urdu)
96:19
كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩
96:19
ہر گز ایسا نہیں چاہیئے آپ اس کا کہانہ مانیے اور سجدہ کیجیئے اور قرب حاصل کیجیئے - Ahmed Ali (Urdu)